Sunday , December 17 2017
Home / پاکستان / خط قبضہ پر ہندوستانی ڈرون مار گرانے پاکستانی دعویٰ

خط قبضہ پر ہندوستانی ڈرون مار گرانے پاکستانی دعویٰ

اسلام آباد ۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے خط قبضہ کے پاس ہندوستانی جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ راکھ چکری سیکٹر میں یہ طیارہ مار گرایا گیا۔

TOPPOPULARRECENT