Monday , June 18 2018
Home / دنیا / خلیجی قائدین کے ساتھ اوباما کی کیمپ ڈیوڈ چوٹی کانفرنس

خلیجی قائدین کے ساتھ اوباما کی کیمپ ڈیوڈ چوٹی کانفرنس

کیمپ ڈیوڈ ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما اور 6 قریبی ممالک کے قائدین کی چوٹی کانفرنس کیمپ ڈیوڈ میں شروع ہوگئی، جس کا مقصد ایران کے ساتھ امریکہ کے نیوکلیئر معاہدہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی دور کرنا ہے۔ اوباما نے خلیجی قائدین کو تیقن دیا کہ اگر ایران اپنے صیانتی تیقنات سے انحراف کرے تو امریکہ معاہدہ کو منسوخ کردے گا۔ ایر

کیمپ ڈیوڈ ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما اور 6 قریبی ممالک کے قائدین کی چوٹی کانفرنس کیمپ ڈیوڈ میں شروع ہوگئی، جس کا مقصد ایران کے ساتھ امریکہ کے نیوکلیئر معاہدہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی دور کرنا ہے۔ اوباما نے خلیجی قائدین کو تیقن دیا کہ اگر ایران اپنے صیانتی تیقنات سے انحراف کرے تو امریکہ معاہدہ کو منسوخ کردے گا۔ ایران کے ساتھ امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں بھی منعقد نہیں کی جائیں گی۔ مرکز برائے دفاعی و بین الاقوامی مطالعہ جات کے ڈائرکٹر جون آلٹرمن نے کہا کہ ان کے خیال میں یہ چوٹی کانفرنس ہر شخص میں بے اطمینانی کا احساس پیدا کرے گی۔

TOPPOPULARRECENT