Wednesday , November 21 2018
Home / Top Stories / خلیجی ممالک میں جمعرات کوپہلا روزہ

خلیجی ممالک میں جمعرات کوپہلا روزہ

ریاض ۔ /15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب اور کئی خلیجی مملکتوں میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ، اس لئے چہارشنبہ کو /30 شعبان المعظم قرار پائی اور جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا ۔ سعودی عرب میں اعلیٰ اختیاری مجلس شوریٰ نے دارالحکومت ریاض میں سرکاری اعلان کیا ۔ اسی طرح یو اے ای ، عمان ، کویت ، بحرین اور اردن نے بھی آج رمضان کا چاند نظر نہیں آنے کا اعلان کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT