Tuesday , November 13 2018
Home / شہر کی خبریں / خلیج بنگال میں مچھیرا لاپتہ

خلیج بنگال میں مچھیرا لاپتہ

حیدرآباد 16 جنوری ( پی ٹی آئی ) ایک 20 سالہ مچھیرا گلا کلا ڈنڈی کے قریب خلیج بنگال میں لاپتہ ہوگیا ہے ۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔ ایک مقامی پولیس عہدیدار کے بموجب تقریبا 15 مچھیرے سمندر میں ایک میکانائزڈ بوٹ کے ذریعہ مچھلیاں پکڑنے گئے تھے ۔ ا ن کے منجملہ چار مچھیروں کو سمندر میں اترنا پڑا تھا تاکہ کشتی کو ڈھکیل سکیں جو ناکام ہوگئی تھی ۔ ان میں تین مچھیرے بحفاظت ساحل پر پہونچ گئے جبکہ ایک لاپتہ ہوگیا ہے ۔ لاپتہ مچھیرے کی 20 سالہ وی گنیش کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT