Friday , January 19 2018
Home / دنیا / خلیج منیلا میں کشتی غرقاب۔ 9 افراد لاپتہ

خلیج منیلا میں کشتی غرقاب۔ 9 افراد لاپتہ

منیلا 13 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) فلپائن کے حکام نے کہا ہے کہ ایک کارگو شپ خلیج منیلا میں ایک چھوٹی مچھیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا ہے جس کے بعد یہ کشتی غرقاب ہوگئی ہے ۔ اس حادثہ میں عملہ کے 9 ارکان لاپتہ ہوگئے ۔ اس پر 21 افراد سوار تھے ۔ کوسٹ گارڈ ترجمان لیفٹننٹ کمانڈر ارمانڈ بلیلو نے کہا کہ یہ حادثہ کل صوبہ کاویٹے کے قریب پیش آیا ہے ۔

امریکہ مصر کی امداد جلد بحال کر دیگا
واشنگٹن ، 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ مصر کیلئے معطل امریکی امداد بحالی سے متعلق فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کر لیا جائے گا۔ امریکہ نے یہ امداد اولین منتخب صدر محمد مرسی کی فوج کے ہاتھوں برطرفی اور مرسی کے حامیوں کیخلاف کارروائی پر معطل کی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ نے کانگریس میں بریفنگ کے دوران کہا، ’’توقع ہے کہ ہم امدادی رقم مصر کو منتقل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے بشرطیکہ ہماری ٹیم اس نتیجے پر پہنچ جائے کہ جو چیزیں ہم نے کہہ رکھی تھیں وہ پوری ہو گئی ہیں۔ امید ہے آئندہ چند دن میں کوئی مناسب فیصلہ ہوگا‘‘۔

TOPPOPULARRECENT