Monday , July 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / خماربازی اڈے پر دھاوا چار افراد گرفتار

خماربازی اڈے پر دھاوا چار افراد گرفتار

یلا ریڈی ۔ 13 ؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل گندھاری مستقر پر شیوار علاقہ میں تاش کھیلنے والے چار افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا ۔ سب انسپکٹر مسٹر ستیہ نارائنا نے مزید بتایا کہ تاش کھیلنے کی اطلاع ملنے پر ہی ان کے اڈے پر دھاوا کرتے ہوئے چار جواریوں کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کے ہاں سے 2760 روپئے ضبط کر لئے گئے ۔ پولیس غیر سماجی عناصر پر مکمل نظر رکھ رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT