Monday , December 11 2017
Home / ہندوستان / خواتین بل پر سونیا گاندھی کو ایس پی اور آر جے ڈی کو مکتوبات روانہ کرنے بی جے پی کا مشورہ

خواتین بل پر سونیا گاندھی کو ایس پی اور آر جے ڈی کو مکتوبات روانہ کرنے بی جے پی کا مشورہ

نئی دہلی۔21 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی پر وزیراعظم نریندر مودی کو خواتین تحفظات بل کی منظوری کے سلسلہ میں مکتوب روانہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے بی جے پی نے آج کہا کہ اس کے بجائے سونیا گاندھی کو اپنی حلیف سیاسی پارٹیوں سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ جنتادل کو مکتوبات روانہ کرنے چاہئے تھے کیونکہ یہ دونوں پارٹیاں خواتین تحفظات بل کی لوک سبھا میں سختی سے مخالفت کرتی رہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT