Monday , December 18 2017
Home / عرب دنیا / خواتین کو چوتھائی دماغ والا قراردینے پر سعودی عالم دین معطل

خواتین کو چوتھائی دماغ والا قراردینے پر سعودی عالم دین معطل

ریاض ۔ /22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک سعودی عالم دین جس نے کہا تھا کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت نہیں دی جاسکتی کیونکہ ان کی دماغی طاقت ایک چوتھائی ہوتی ہے اس لئے شاہ ال ہجری کو تمام مذہبی سرگرمیوں سے سعودی عرب کے جنوبی صوبہ اسیر میں معطل کردیا گیا ہے جبکہ ان کا یہ قول سماجی میڈیا پر پھیل گیا ۔ ہجری نے کہا تھا کہ خواتین جو عام طور پر مردوں کی بہ نسبت نصف دماغ کی ہوتی ہیں اب صرف چوتھائی دماغ والی ثابت ہورہی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT