Friday , December 15 2017
Home / خواتین کا صفحہ / ’’خواتین کیلئے مکمل نقاب لازمی نہیں ‘‘

’’خواتین کیلئے مکمل نقاب لازمی نہیں ‘‘

اسلام آباد ۔ 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک اہم رولنگ میں پاکستان کے دستوری اسلامی ادارہ نے کہا ہیکہ چہرہ، ہاتھوں اور پیروں کو پوری طرح ڈھانکنا خواتین کیلئے اسلامی قوانین کے تحت لازمی نہیں۔ کونسل آف اسلامک آئیڈیالوجی کی گذشتہ روز یہاں صدرنشین مولانا محمد خان شروانی کی صدارت میں میٹنگ منعقد ہوئی۔ مولانا شروانی کا تعلق مولانا فضل الرحمن کی جمعیت العلماء اسلام فضل سے ہے۔ انہوں نے میٹنگ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ مسلم خواتین کیلئے چہرہ، ہاتھوں،کلائیوں اور پیروں کو ڈھانکنا لازمی نہیں۔

TOPPOPULARRECENT