Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ تین افراد کو جان سے ماردیا گیا

خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ تین افراد کو جان سے ماردیا گیا

سمڈیگا ( جھارکھنڈ) ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) ضلع سمڈیگا میں دو خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر تین افراد کو مارپیٹ کر موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا ۔ ان میں سے ایک نے خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کیا تھا ۔ سینئر پولیس عہدیدار نے بتایاکہ تین خاطیوں کو دس لوگوں نے مبینہ طورپر جان سے ماردیا ۔ یہ واقعہ ایک سال قبل ہے ۔

خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ
تین افراد کو جان سے ماردیا گیا
سمڈیگا ( جھارکھنڈ) ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) ضلع سمڈیگا میں دو خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر تین افراد کو مارپیٹ کر موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا ۔ ان میں سے ایک نے خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کیا تھا ۔ سینئر پولیس عہدیدار نے بتایاکہ تین خاطیوں کو دس لوگوں نے مبینہ طورپر جان سے ماردیا ۔ یہ واقعہ ایک سال قبل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT