Wednesday , August 22 2018
Home / ہندوستان / خواتین کے عالمی دن کے موقع پر صدر و وزیر اعظم کی مبارکباد

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر صدر و وزیر اعظم کی مبارکباد

نئی دہلی،8مارچ(سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تمام خواتین کو مبارک باد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسا دن ہے جہاں زندگی کے مختلف شعبوں میں خواتین کی خدمات کی ستائش کی جاتی ہے ، چاہے وہ ذاتی ہوں یا پیشہ ورانہ خدمات۔ہندوستان کی خواتین نے زبردست چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنی کوششوں سے خاطر خواہ کامیابی حاصل کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT