Sunday , September 23 2018
Home / جرائم و حادثات / خود سوزی کرنے والے شخص کی موت

خود سوزی کرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مئی (سیاست نیوز) جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں ایک شخص نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خود سوزی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 47 سالہ پربھاکر جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا ۔ جگت گیری گٹہ علاقہ کا ساکن تھا اس نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر 17 مئی کو انتہائی اقدام کرلیا اور اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر آگ لگالی جو آج علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ پولیس

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مئی (سیاست نیوز) جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں ایک شخص نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خود سوزی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 47 سالہ پربھاکر جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا ۔ جگت گیری گٹہ علاقہ کا ساکن تھا اس نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر 17 مئی کو انتہائی اقدام کرلیا اور اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر آگ لگالی جو آج علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT