Saturday , December 15 2018

خوراک کے موضوع پر عالمی اجلاس

روم ۔ 20 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) خوراک کے بین الاقوامی اجلاس میں دنیا بھر میں بھوک کے خاتمے کیلئے ایک منصوبہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹلی میں جاری اجلاس کے پہلے روز ’روم اعلامیہ‘ میں ایک مرتبہ پھر واضح کیا گیا ہے کہ محفوظ، غذائیت سے بھرپور اور خوراک کی معقول مقدار ہر ایک کا بنیادی حق ہے۔ مزید یہ کہ دنیا بھر میں اس وقت 805 ملین افراد

روم ۔ 20 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) خوراک کے بین الاقوامی اجلاس میں دنیا بھر میں بھوک کے خاتمے کیلئے ایک منصوبہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹلی میں جاری اجلاس کے پہلے روز ’روم اعلامیہ‘ میں ایک مرتبہ پھر واضح کیا گیا ہے کہ محفوظ، غذائیت سے بھرپور اور خوراک کی معقول مقدار ہر ایک کا بنیادی حق ہے۔ مزید یہ کہ دنیا بھر میں اس وقت 805 ملین افراد بھوک کا شکار ہیں۔

TOPPOPULARRECENT