Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / خوفکناک سڑک حادثہ میں کمسن ہلاک

خوفکناک سڑک حادثہ میں کمسن ہلاک

حیدرآباد /3 نومبر ( سیاست نیوز ) جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک کمسن لڑکی خوفناک حادثہ میں ہلاک ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 2 سالہ تنوشری جواہر کالونی علاقہ کے ساکن اشوک نائیڈو کی بیٹی تھی ۔ یہ لڑکی اپنے مکان کے سامنے کھیل رہی تھی کہ اچانک ایک آٹو ٹرالی جو اس علاقے سے گذر رہا تھا اس کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT