Tuesday , November 21 2017
Home / خواتین کا صفحہ / خوف کی حالت میں دل تیز کیوں دھڑکتا ہے؟

خوف کی حالت میں دل تیز کیوں دھڑکتا ہے؟

جب انسان کو کسی قسم کا خوف محسوس ہوتا ہے تو اس وقت اس کے بدن سے ایڈرنیلن (Adrenaline) یا اسپینفین (Apinephience) ہارمون خارج ہوتا ہے۔ یہ ہارمون سیدھا دل پر اثر انداز ہوتا ہے، اس طرح دل تیز دھڑکنے لگتا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT