Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / دارالخیر اسٹیڈی سنٹر کریم نگر پر گرمائی کیمپ جاری

دارالخیر اسٹیڈی سنٹر کریم نگر پر گرمائی کیمپ جاری

کریم نگر /18 مئی ( راست ) دارالخیر اسٹیڈی سنٹر کریم نگر پر گرمائی کیمپ کا آغاز 15 اپریل سے کیاگیا جس کا اختتام 30 مئی کو ہوگا ۔ کلاس 1 کے تحت انگریزی بول چال کی تربیت دی جارہی ہے ۔ جس کیلئے معروف انگریزی لکچررز کی خدمات حاصل کی گئیں ۔ کلاس II کے قرآن ناظرہ کا اہتمام کیاگیا ہے ۔ 31 مئی کو اختتامی تقریب منعقد کی جارہی ہے ۔ جس میں طلباء و طالبات س

کریم نگر /18 مئی ( راست ) دارالخیر اسٹیڈی سنٹر کریم نگر پر گرمائی کیمپ کا آغاز 15 اپریل سے کیاگیا جس کا اختتام 30 مئی کو ہوگا ۔ کلاس 1 کے تحت انگریزی بول چال کی تربیت دی جارہی ہے ۔ جس کیلئے معروف انگریزی لکچررز کی خدمات حاصل کی گئیں ۔ کلاس II کے قرآن ناظرہ کا اہتمام کیاگیا ہے ۔ 31 مئی کو اختتامی تقریب منعقد کی جارہی ہے ۔ جس میں طلباء و طالبات سرٹیفکیٹس کی تقسیم عمل میں آئے گی۔

TOPPOPULARRECENT