Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / دارالعلوم سکندریہ گلبرگہ کا جلسہ سالانہ

دارالعلوم سکندریہ گلبرگہ کا جلسہ سالانہ

گلبرگہ۔/21جون، ( ذریعہ فیاکس ) سید مصباح الحسن ہاشمی ناظم مدرسہ کی اطلاع کے بموجب دارالعلوم سکندریہ کا جلسہ سالانہ 22جون بروز اتوار صبح10 بجے تا ظہر احاطہ دارالعلوم سکندریہ وٹھل نگر گلبرگہ میں زیر صدارت مولانا سید اکبر مفتاحی منعقد ہوگا۔جلسہ کو مہمان علماء کرام مولانا مفتی شکیل احمد رشادی و قاسمی نقشبندی ، مولانا سید مصطفے مظاہری ل

گلبرگہ۔/21جون، ( ذریعہ فیاکس ) سید مصباح الحسن ہاشمی ناظم مدرسہ کی اطلاع کے بموجب دارالعلوم سکندریہ کا جلسہ سالانہ 22جون بروز اتوار صبح10 بجے تا ظہر احاطہ دارالعلوم سکندریہ وٹھل نگر گلبرگہ میں زیر صدارت مولانا سید اکبر مفتاحی منعقد ہوگا۔جلسہ کو مہمان علماء کرام مولانا مفتی شکیل احمد رشادی و قاسمی نقشبندی ، مولانا سید مصطفے مظاہری لاتور مہاراشٹرا مخاطب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT