Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور میں آج خواتین کا جلسہ

دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور میں آج خواتین کا جلسہ

خانہ پور 16 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور میں خواتین کیلئے 17 فبروری منگل صبح 10 بجے دن جلسہ مقرر ہے۔ جلسہ سے مولانا احمد عبیدالرحمن اظہر ندوی ناظم مدرسہ امداد العلوم حیدرآباد ‘مولانا مصدق القاسمی ناظم مدرسہ دارالعلوم صدیقیہ و ناظم دارالعلوم صدیقیہ للبنات خانہ پور خطاب کریں گے ۔ اس موقع پر صدیقیہ للبنات کے طا

خانہ پور 16 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور میں خواتین کیلئے 17 فبروری منگل صبح 10 بجے دن جلسہ مقرر ہے۔ جلسہ سے مولانا احمد عبیدالرحمن اظہر ندوی ناظم مدرسہ امداد العلوم حیدرآباد ‘مولانا مصدق القاسمی ناظم مدرسہ دارالعلوم صدیقیہ و ناظم دارالعلوم صدیقیہ للبنات خانہ پور خطاب کریں گے ۔ اس موقع پر صدیقیہ للبنات کے طالبات کا تفصیلی مظاہرہ ہوگا ۔ مولانا محمد شاہد علی مظاہری نائب ناظم مدرسہ دارالعلوم صدیقیہ خانہ نے اس جلسہ میں خواتین و طالبات سے شرکت کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ جلسہ کے بعد خواتین کیلئے طعام کا نظم رکھا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT