Tuesday , August 21 2018
Home / ہندوستان / دارجلنگ کی کھلونا ٹرین کا احیاء

دارجلنگ کی کھلونا ٹرین کا احیاء

جلپائی گڑی (مغربی بنگال) /15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) دارجلنگ ہمالیائی ریلوے جسے کھلونا ٹرین بھی کہا جاتا ہے آج مکمل طور پر بحال کردی گئی ۔ یہ نیوجلپائی گڑی اسٹیشن سے روانہ ہورہی ہے ۔ اسے گورکھالینڈ احتجاج کی وجہ سے معطل کردیا گیا تھا ۔ ٹائی ٹرین 90 کیلو میٹر کا فاصلہ طئے کرتی ہے ۔ ٹریفک انچارج نے امید ظاہر کی کہ آئندہ دنوں میں ٹرین کی رفتار میں اضافہ ہوجائے گااور مسافرین کی تعداد بڑھنے سے گورکھالینڈ احتجاج کے اثرات زائل ہوجائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT