Saturday , December 15 2018

داعش میں شمولیت کی کوشش 12 سال کی سزائے قید

لاس اینجلس۔ 8 جون (سیاست ڈاٹ کام) کیلیفورنیا کے رہنے والے ایک شخص کو شام کا سفر کرنے اور دولت اسلامیہ کی صفوں میں شامل ہوکر جنگ میں حصہ لینے کا قصوروار پایا گیا اور 12 سال کی سزائے قید سنائی گئی۔ 22 سالہ نکولس مائیکل ٹیوسنٹ جو ایک نومسلم ہے، گزشتہ سال ڈسمبر میں ایک دہشت گرد گروپ کو میٹیریل سپورٹ فراہم کرنے کا اعتراف کیا تھا جبکہ مارچ 2014ء میں اس کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی تھی جب وہ شام جاکر دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے کینیڈا کی سرحد کے قریب تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT