Saturday , June 23 2018
Home / عرب دنیا / داعش نے مصری فوج کے 10 حامی ہلاک کر دیئے

داعش نے مصری فوج کے 10 حامی ہلاک کر دیئے

قاہرہ۔11 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) شدت پسند تنظیم دولت اسلام (داعش( نے ایک تازہ ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں مصر کے جزیرہ نما سینا میں مصری فوج کے حامی 10 عام شہریوں کو گولیاں مار کر ہلاک کرتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو فوٹیج میں داعش نے الزام عاید کیا ہے کہ مقتول عناصراسرائیلی خفیہ ادارہ موساد اور مصری فوج کیلئے جاسوسی کررہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT