Friday , January 19 2018
Home / عرب دنیا / داعش کا انگریزی زبان میں ریڈیو بلیٹن کا آغاز

داعش کا انگریزی زبان میں ریڈیو بلیٹن کا آغاز

بغداد۔ /7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) داعش نے انگریزی زبان میں ریڈیو نیوز بلیٹن شروع کیا ہے ۔ دہشت گرد گروپ نے البیان ریڈیو نیٹ ورک کے ذریعہ یہ نئی سرویس شروع کی جس کا ٹوئیٹر پر اعلان کیا گیا ۔ اس نیٹ ورک کے ذریعہ عربی اور روسی زبان میں نیوز بلیٹن پہلے سے نشر کی جارہی ہے ۔پہلے انگریزی بلیٹن میں عراق ، شام اور لیبیا کی سرگرمیوں کا احاطہ کیا گی

بغداد۔ /7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) داعش نے انگریزی زبان میں ریڈیو نیوز بلیٹن شروع کیا ہے ۔ دہشت گرد گروپ نے البیان ریڈیو نیٹ ورک کے ذریعہ یہ نئی سرویس شروع کی جس کا ٹوئیٹر پر اعلان کیا گیا ۔ اس نیٹ ورک کے ذریعہ عربی اور روسی زبان میں نیوز بلیٹن پہلے سے نشر کی جارہی ہے ۔پہلے انگریزی بلیٹن میں عراق ، شام اور لیبیا کی سرگرمیوں کا احاطہ کیا گیا ۔ اس کے علاوہ یرموک پناہ گزین کیمپ میں داعش کمانڈر کی ہلاکت کا بھی ذکر کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT