Monday , January 22 2018
Home / دنیا / داعش کے خلاف اتحادی ممالک کے فضائی حملے بے اثر : بشارالاسد

داعش کے خلاف اتحادی ممالک کے فضائی حملے بے اثر : بشارالاسد

پیرس ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) داعش کے خلاف اتحادی ممالک کے فضائی حملے بے اثر ہورہے ہیں۔ شام کے لیڈر بشارالاسد نے ایک انٹرویو میں یہ بات کہی جو کل شائع ہوگا۔ انہوں نے فرانس کے میگزین کو دیئے گئے اس انٹرویو میں کہا کہ فضائی حملوں کے ذریعہ دہشت گردی کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ اس کیلئے ایسی فوج ضروری ہے جو زمین پر کارروائی کرے اور یہاں کے حا

پیرس ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) داعش کے خلاف اتحادی ممالک کے فضائی حملے بے اثر ہورہے ہیں۔ شام کے لیڈر بشارالاسد نے ایک انٹرویو میں یہ بات کہی جو کل شائع ہوگا۔ انہوں نے فرانس کے میگزین کو دیئے گئے اس انٹرویو میں کہا کہ فضائی حملوں کے ذریعہ دہشت گردی کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ اس کیلئے ایسی فوج ضروری ہے جو زمین پر کارروائی کرے اور یہاں کے حالات سے بھی واقف ہوں۔ یہی وجہ ہیکہ اتحادی افواج کے دو ماہ سے جاری فضائی حملوں کے باوجود خاطرخواہ نتائج برآمد نہیں ہوئے ہیں۔ اگر یہ ممالک فی الواقع سنجیدہ ہوتے تو یہ کارروائی یقینا مفید ہوتی ۔

TOPPOPULARRECENT