Monday , December 18 2017
Home / دنیا / داعش کے خلاف عراقی کارروائی

داعش کے خلاف عراقی کارروائی

بغداد، 21 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراقی سلامتی دستوں نے آج جمعرات کو حویجہ سے دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجوؤں کو پسپا کے لئے فوجی کارروائی شروع کی، جو تیل کی پیداوار کے لئے مشہور شہر کرکوک سے مغرب میں واقع ہے ۔ وزیر اعظم حیدر العبادی نے حویجہ سے داعش کوپسپا کرنے کا اعلان ایسے وقت میں کیا جب چار دن بعد ہی شمالی عراق میں کردوں کے زیر قبضہ علاقوں ریفرنڈم ہونے والا ہے ۔ ان علاقوں میں کرکوک شہر بھی شامل ہے۔

TOPPOPULARRECENT