Wednesday , January 23 2019

داعش کے خلاف لڑائی میں شامل

26 ممالک کے فوجی سربراہان کا اجلاس

26 ممالک کے فوجی سربراہان کا اجلاس
ریاض ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) داعش کے خلاف برسرپیکار امریکی زیرقیادت اتحادی افواج میں شامل 26 ممالک کے فوجی سربراہان کا دو روزہ اجلاس آج سعودی عرب میں شروع ہوا۔ امریکی فوجی کمان کے سربراہ جنرل لائڈ آسٹن نے اس اجلاس میں شرکت سے قبل وزیرداخلہ اور ولیعہد محمد بن نائف سے ملاقات کی۔ عرب ممالک اردن، بحرین، یو اے ای اور سعودی عرب داعش کے خلاف اتحادی افواج کے فضائی حملوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT