Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / داماد نے خسر کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کر دیا

داماد نے خسر کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کر دیا

حیدرآباد 29 جنوری (سیاست نیوز) بورا بنڈہ فاطمہ نگر علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں پیش آئے داماد نے اپنے خسر پر چاقو سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ کلیم نے آج شام اپنے سسرالی رشتہ داروں سے بحث و تکرار کے بعد خسر سلیم پر چاقو سے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ایس آر نگر پولیس کی ٹیم وہاں پہونچ کر زخمی کو دواخانہ منتقل کیا اور اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

TOPPOPULARRECENT