Wednesday , January 23 2019

دانا کشور عبوری کمشنر اطلاعات و تعلقات عامہ متوقع

حیدرآباد 10  اکٹوبر ( این ایس ایس ) سینئر آئی اے ایس عہدیدار مسٹر دانا کشور امکان ہے کہ کمشنر اطلاعات و تعلقات عامہ تلنگانہ کا ذمہ سنبھالیں گے ۔ باخبر ذرائع کے بموجب مسٹر دانا کشور مسٹر بی پی اچاریہ سے یہ ذمہ حاصل کرینگے جو سرکاری دورہ پر بیرون ملک جا رہے ہیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ مسٹر دانا کشور 45 دن تک یہ ذمہ داری سنبھالیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT