دبئی مرینا ڈسٹرکٹ کے ٹارچ ٹاور میں آتشزدگی

دبئی ۔ /21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)دبئی کے مرینا ڈسٹرکٹ میں ہفتہ کی صبح ٹارچ ٹاور کی 50 ویں منزل میں اچانک مہیب آگ بھڑک اُٹھی جو بعد میں 38 ویں منزل میں بھی پھیل گئی جس کے نتیجہ میں 676اپارٹمنٹس کا تخلیہ کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT