Saturday , January 20 2018
Home / عرب دنیا / دبئی میں اہانت اسلام کے الزام میں ہندوستانی گرفتار

دبئی میں اہانت اسلام کے الزام میں ہندوستانی گرفتار

دبئی۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ فیس بک پر اسلام کی اہانت کرنے کے الزام میں ایک 41 سالہ ہندوستان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ یہ پریشان کن جھلکیاں عراق میں دیکھی گئیں۔ وکلائے استغاثہ کے بموجب ہندوستانی شہری ایس جی نے فیس بک پر گذشتہ سال جولائی میں اسلام کی توہین کی تھی۔ ملزم نے مبینہ طور پر تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعت

دبئی۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ فیس بک پر اسلام کی اہانت کرنے کے الزام میں ایک 41 سالہ ہندوستان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ یہ پریشان کن جھلکیاں عراق میں دیکھی گئیں۔ وکلائے استغاثہ کے بموجب ہندوستانی شہری ایس جی نے فیس بک پر گذشتہ سال جولائی میں اسلام کی توہین کی تھی۔ ملزم نے مبینہ طور پر تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ شکایت کرنے والے نے کہا تھا کہ اسے گذشتہ سال 6 جولائی کو واٹس اپ پر اطلاع ملی تھی۔

TOPPOPULARRECENT