Sunday , October 21 2018
Home / عرب دنیا / دبئی میں ہم وطن کے قتل کے الزام سے ہندوستانی بری

دبئی میں ہم وطن کے قتل کے الزام سے ہندوستانی بری

دبئی ۔ 11 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دبئی کی ایک عدالت نے ایک 28 سالہ ہندوستانی کو ناکافی اور کمزور ثبوتوں کی بنیاد پر اپنے ہم وطن کے قتل کے الزام سے آج بری کردیا۔ اس شخص کی شناخت صرف اس کے نام کے دو ابتدائی حرف ایم ایف سے کی گئی ہے، جس پر اپنے ایک ساتھی آر ایس کے منصوبہ بند قتل کا الزام تھا۔ آر ایس 2008 ء سے لاپتہ تھا، مارچ 2011 ء کے دوران اس کی نع

دبئی ۔ 11 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دبئی کی ایک عدالت نے ایک 28 سالہ ہندوستانی کو ناکافی اور کمزور ثبوتوں کی بنیاد پر اپنے ہم وطن کے قتل کے الزام سے آج بری کردیا۔ اس شخص کی شناخت صرف اس کے نام کے دو ابتدائی حرف ایم ایف سے کی گئی ہے، جس پر اپنے ایک ساتھی آر ایس کے منصوبہ بند قتل کا الزام تھا۔ آر ایس 2008 ء سے لاپتہ تھا، مارچ 2011 ء کے دوران اس کی نعش جبل علی پورٹ کے قریب دستیاب ہوئی تھی۔دبئی کی عدالت نے مقدمہ کی سماعت کے بعد کہا کہ ناکافی اور کمزور شہادتوں کے سبب ملزم کو منسوبہ الزامات سے بری کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT