Tuesday , December 18 2018

دبئی کے میرینا پرآتشزدگی

دبئی ۔13مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) آتش فرو عملہ ایک فلک بوس ٹاور جو دبئی کے میرینا پر واقع ہے بھڑکتی ہوئی آگ بجھانے کی جدوجہد میں مصروف ہیں ۔ جب کہ متحدہ عرب امارات کے شہروں میں ریت کا طوفان آیا ہوا ہے ۔ سرکاری زیر انتظام دبئی کے ذرائع ابلاغ کے دفتر کے بموجب آگ اُس وقت بھڑک اٹھی جب زین ٹاور میں رہنے والوں کا تخلیہ کروا دیا گیا ۔ یہی وجہ ہے کہ آگ بھڑکنے سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا اور آتشزدگی کی اطلاع فوری دے دی گئی ۔ دبئی میں کئی فلک بوس عمارتیں تمام شہروں میں پھیلی ہوئی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT