Wednesday , September 19 2018
Home / پاکستان / دتہ خیل میں ڈرون کا ایک مکان پر حملہ، 4افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

دتہ خیل میں ڈرون کا ایک مکان پر حملہ، 4افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

میراں شاہ۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کے حملے میں4افراد ہلاک ہو گئے،ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں متعدد افرادزخمی بھی ہو ئے۔ڈرون طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں واقع ایک مکان پر دو میزائل داغے جس کے نتیجہ میں4افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔حملے کے بعد بھی ڈرون طیاروں کی علا

میراں شاہ۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کے حملے میں4افراد ہلاک ہو گئے،ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں متعدد افرادزخمی بھی ہو ئے۔ڈرون طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں واقع ایک مکان پر دو میزائل داغے جس کے نتیجہ میں4افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔حملے کے بعد بھی ڈرون طیاروں کی علاقے میں پروازیں جا ری ہیں جس کے باعث علاقے میں شدید خوف وہراس پایا جا تا ہے۔ پاکستان کے قبائیلی علاقہ میں فوج کی مہم ’ضرب عضب‘ جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT