Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / درجہ حرارت42 سنٹی گریڈ ریکارڈ

درجہ حرارت42 سنٹی گریڈ ریکارڈ

منچریال۔23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منچریال میں آج درجہ حرارت 42ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ عوام شدید گرمی کی وجہ سے صبح 10تا شام 4بجے باہر نکلنے سے گھبرا رہے ہیں ۔ ٹھنڈے مشروبات کی فروخت میں کافی اضافہ ہورہا ہے ۔ آئندہ دنوں میں گرمی مزید شدت اختیار کرے گی ۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ منچریال میں موسم گرما کافی شدید ریتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT