Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / درخت سے گر کر ایک شخص فوت

درخت سے گر کر ایک شخص فوت

پرگی ۔ یکم ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) درخت پر سے گر کر ایک شخص فوت ہونے کا واقعہ کلچرلا پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق کلچرلہ منڈل بوم ریڈی پلی گاؤں کا رہنے والا بگایا 35 سالہ درخت سے گرکر فوت ہوگیا ‘ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT