Friday , June 22 2018
Home / جرائم و حادثات / درخت سے گر کر ایک شخص ہلاک

درخت سے گر کر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) عثمانیہ یونیورسٹی کے علاقہ میں درخت سے املی توڑنے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ جنگایا جو عثمانیہ یونیورسٹی کے علاقہ میں واقع ایک درخت پر املی توڑنے کی کوشش کر رہا تھا کہ درخت سے گرکر زخمی ہوگیا اور رات دیر گئے علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق جنگیا ہاسٹل میں باورچی ت

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) عثمانیہ یونیورسٹی کے علاقہ میں درخت سے املی توڑنے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ جنگایا جو عثمانیہ یونیورسٹی کے علاقہ میں واقع ایک درخت پر املی توڑنے کی کوشش کر رہا تھا کہ درخت سے گرکر زخمی ہوگیا اور رات دیر گئے علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق جنگیا ہاسٹل میں باورچی تھا ۔

TOPPOPULARRECENT