Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / درشہوار ہاسپٹل میں آج مفت میڈیکل کیمپ

درشہوار ہاسپٹل میں آج مفت میڈیکل کیمپ

حیدرآباد 29 اکٹوبر (پریس نوٹ) پرنسیس درشہوار چلڈرنس اینڈ جنرل ہاسپٹل پرانی حویلی حیدرآباد پر 30 اکٹوبر کو صبح 10 تا 4 بجے شام آرتھوپیڈکس میں مفت میڈیکل کیمپ سینئر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر خواجہ عادل احمد کی نگرانی میں منعقد ہوگا اور مفت بوم منیرل ڈینسیٹی ٹسٹ ہوگا۔ ایکس رے اور لیاب ٹسٹس پر 30 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT