Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / درگاہ اجمیر شریف پر آج سونیا گاندھی

درگاہ اجمیر شریف پر آج سونیا گاندھی

کی جانب سے چادر پیش کی جائے گی

کی جانب سے چادر پیش کی جائے گی
جئے پور ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : درگاہ اجمیر شریف پر صدر کانگریس سونیا گاندھی کی جانب سے کل چادر پیش کی جائے گی ۔ پردیش کانگریس کمیٹی کی ترجمان ارچنا شرما نے بتایا کہ مرکزی وزیر سچن پائلٹ ، اے آئی سی سی سکریٹری مرزا ارشاد بیگ اور رکن پارلیمنٹ اشک علی ٹک کل اجمیر شریف پہنچ رہے ہیں ۔ وہ عرس حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے موقع پر سونیاگاندھی کی جانب سے چادر پیش کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT