Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / درگاہ شریف پر رکن اسمبلی کی حاضری

درگاہ شریف پر رکن اسمبلی کی حاضری

کلواکرتی ۔ /22 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی کلواکرتی ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی آج حضرت خواجہ دکن الدین اولیاءؒ کے بارگاہ میں زیارت کیلئے پہنچے جہاں پر انہوں نے اپنی قلبی سکون کا اظہار کیا اور بتایا کہ ان اولیاء کرام کی بدولت ہی ہمارا ملک سیکولر ملک ہے جہاں پر کئی ایک مسلک کے لوگ مل جل کر باہم اتحاد و اتفاق سے رہتے ہیں ۔ ان اولیا

کلواکرتی ۔ /22 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی کلواکرتی ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی آج حضرت خواجہ دکن الدین اولیاءؒ کے بارگاہ میں زیارت کیلئے پہنچے جہاں پر انہوں نے اپنی قلبی سکون کا اظہار کیا اور بتایا کہ ان اولیاء کرام کی بدولت ہی ہمارا ملک سیکولر ملک ہے جہاں پر کئی ایک مسلک کے لوگ مل جل کر باہم اتحاد و اتفاق سے رہتے ہیں ۔ ان اولیاء کرام کی زیارت کرتے رہنی چاہئیے جس سے انسان کو اپنی عملی زندگی میں رہنمائی کے ساتھ ساتھ فیوض و برکات بھی ملتے رہتے ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے درگاہ کے روبرو ہائی ماسٹ لائٹس کا سوئچ آن کرتے ہوئے افتتاح بھی کیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ کونسل ممبر وشنووردھن ریڈی ، محمد مقبول احمد ، محمد ظہیر کے علاوہ دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT