Tuesday , December 18 2018

درگاہ غریب نواز ؒپر چیف منسٹر راجستھان کی جانب سے چادر پیش

جئے پور ۔ 24 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجے کی جانب سے آج درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ پر ایک چادر پیش کردی گئی ۔ جب کہ حضرت خواجہ غریب نواز کی 803 ویں عرس تقاریب یہاں منائی جارہی ہیں ۔ اس خصوص میں حکومت راجستھان کا ایک وفد نے اجمیر پہنچ کر درگاہ شریف پر چادر پیش کی ۔ اس وفد میں وزیر تعمیرات عامہ یونس خاں

جئے پور ۔ 24 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجے کی جانب سے آج درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ پر ایک چادر پیش کردی گئی ۔ جب کہ حضرت خواجہ غریب نواز کی 803 ویں عرس تقاریب یہاں منائی جارہی ہیں ۔ اس خصوص میں حکومت راجستھان کا ایک وفد نے اجمیر پہنچ کر درگاہ شریف پر چادر پیش کی ۔ اس وفد میں وزیر تعمیرات عامہ یونس خاں ، وزیر تعلیم واسودیو دیوانی ، وزیر بہبود خواتین و اطفال انیتابھا ڈیل ، بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین شامل تھے ۔ اس موقع پر یونس خاں نے چیف منسٹر کا روانہ ایک پیام بھی پڑھ کر سنایا ۔۔

TOPPOPULARRECENT