Wednesday , December 19 2018

درگا مورتیوں کی ایستادگی سے قبل اجازت ضروری

نظام آباد:19؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)انچارج ایس پی مسٹر پانڈو نائیک نے صحافت کیلئے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا کہ ضلع میں درگا مورتیوں کی ایستادگی سے قبل پولیس کی اجازت حاصل کریں درگا مورتیوں کی ایستادگی کیلئے زبردستی رقم وصول نہ کرے اور منڈپومیں بیٹھنے والی خواتین و لڑکیوں سے چھڑ چھاڑ کے واقعات پیش آنے نہ دیا جائے ۔ انہوں نے لا

نظام آباد:19؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)انچارج ایس پی مسٹر پانڈو نائیک نے صحافت کیلئے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا کہ ضلع میں درگا مورتیوں کی ایستادگی سے قبل پولیس کی اجازت حاصل کریں درگا مورتیوں کی ایستادگی کیلئے زبردستی رقم وصول نہ کرے اور منڈپومیں بیٹھنے والی خواتین و لڑکیوں سے چھڑ چھاڑ کے واقعات پیش آنے نہ دیا جائے ۔ انہوں نے لائوڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی شرائط نافذ کرتے ہوئے رات 10 بجے کے بعد لائوڈ اسپیکر بند کردینے، ڈی جے کا استعمال نہ کرنے اور مائیک پرمیش متعلقہ ڈی ایس پی سے حاصل کرنے، ٹرافک مسائل کو نظر میں رکھتے ہوئے سڑکوں پر منڈپ قائم نہ کرے انہوں نے منڈپوں پر 24 گھنٹے دو یا تین افراد کو تعینات کرنے اور افواہوں پر توجہ نہ دینے کی ہدایت دی۔

TOPPOPULARRECENT