Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / دستاویزات باقاعدہ بنانے کی تاریخ میں توسیع

دستاویزات باقاعدہ بنانے کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ حکومت نے غیر رجسٹرڈ دستاویزات کو باقاعدہ بنانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کی ہے ۔ حکومت نے غیر رجسٹرڈ دستاویزات کو 22 جون تک باقاعدہ بنانے کی سہولت دی ہے ۔ اب تک حکومت کو 6 لاکھ درخواستیں وصول ہوئی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT