Thursday , September 20 2018
Home / جرائم و حادثات / دسویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی

دسویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد۔/13جنوری، ( سیاست نیوز) تعلیم کے دباؤ سے تنگ آکر ایک کمسن نے خودکشی کرلیاجو 10ویں جماعت کا طالب علم تھا۔ گاندھی نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جہاں 13 سالہ راہول نے یہ انتہائی اقدام کرلیا۔ راہول نیو بھوئی گوڑہ علاقہ کے ساکن راجو کا بیٹا تھا جو دسویں جماعت میں زیر تعلیم تھا۔ اس لڑکے پر مبینہ طور پر معیاری تعلیم کیلئے شدید دباؤ ڈالا جارہا تھا جو ذہنی اذیت کا شکار ہوگیا اور اس نے کل رات خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT