Thursday , November 22 2018
Home / شہر کی خبریں / دسویں جماعت کے میرٹ طلباء کو مالی امداد

دسویں جماعت کے میرٹ طلباء کو مالی امداد

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : این جی او کی جانب سے جس کی سرپرستی انفوسیز فاونڈیشن کررہی ہے اس سال 10 ویں جماعت میں بہترین مظاہرہ اور زائد از 80 فیصد نشانات حاصل کرنے والے ایسے طلباء کو جن کا مالی موقف کمزور ہے اور وہ غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں انہیں ماباقی تعلیم کے حصول کے لیے پریرنا نامی این جی او تنظیم کی جانب سے مالی مدد کی جارہی ہے ۔ اس خصوص میں این جی او نے ایک تحریری ٹسٹ رکھا ہے جو طلباء یہ ٹسٹ کامیاب کریں گے انہیں مزید تعلیم کے لیے مالی مدد کی جائے گی ۔ اس سلسلہ میں مذکورہ افراد سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔ مسٹر اندر 09900906338 ، مسٹر کملیش 09986630301 ، مسٹر بھاسکر 09964534667 ۔ پتہ 580 سبھاکر 44واں کراس فرسٹ اے مین روڈ جیانگر 7 بلاک بنگلور ۔۔

TOPPOPULARRECENT