Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / دسویں میں نمایاں کامیابی

دسویں میں نمایاں کامیابی

کریم نگر۔ 16 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نازیہ آفرین بنت محمد مخدوم ضیاء الدین قادری نے دسویں کے حالیہ امتحانات میں 9.3 جی پی اے نشانات سے کامیابی حاصل کی ہے۔ نازیہ آفرین سید محی الدین سینئر صحافی کی نواسی ہے۔

TOPPOPULARRECENT