Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / دسہرہ تہوار ، ساوتھ سنٹرل ریلوے کے خصوصی انتظامات

دسہرہ تہوار ، ساوتھ سنٹرل ریلوے کے خصوصی انتظامات

حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ساوتھ سنٹرل ریلوے سکندرآباد نے دسہرہ تہوار کے دوران مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو پیش نظر رکھتے ہوئے 11 مختلف ٹرینس کی بوگیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیف پبلک ریلیشنر آفیسر ساوتھ سنٹرل ریلوے کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ جن ٹرینوں کی بوگیوں کی تعداد میں اضافہ کیا جارہا ہے ان میں حیدرآباد ۔ نرسا پور ۔ پورنا ۔ پٹنہ ۔ تروپتی ۔ حیدرآباد ۔ تروپتی ۔ کولہاپور ۔ سکندرآباد ۔ گنٹور ۔ ایکسپریس ٹرینس شامل ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT