Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / دسہرہ تہوار روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

دسہرہ تہوار روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

حیدرآباد 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بُرائی پر اچھائی کی فتح کی علامت وجئے دشمی (دسہرہ) تہوار دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اِس موقع پر عوام نے گھروں کو سجایا اور خصوصی پوجا کا اہتمام کیا اور ایک دوسرے کو دسہرہ کی مبارکباد دی۔ چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر نے دسہرہ کے موقع پر 21 نئے اضلاع کی تشکیل کا اعلان کیا۔

TOPPOPULARRECENT