Thursday , December 13 2018

دسہرہ تہوار کیلئے پرنب مکرجی کی آبائی مکان میں آمد

کولکتہ ۔ 19 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہورییہ پرنب مکرجی ضلع بیر بھوم کے کیر تہار میں واقعہ اپنے آبائی مکان میں دسہرہ تہوار منانے کیلئے 4 روزہ دورہ پر آج یہاں پہنچے ۔ کولکتہ ایرپورٹ پر اترنے کے بعد فی الفور ایک ہیلی کاپٹر کے  ذریعہ کرتہار کیلئے روانہ ہوئے ۔ گورنر کے این ترپاٹھی اور مغربی بنگال نے وزیر شہری ترقیات فرہاد حکیم نے صدر جمہوریہ کے استقبال میں وہ درگا پوجا میں شرکت کے بعد 22 اکتوبر کو دہلی واپس ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT