Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / دسہرہ کی تعطیلات کے دوران ہائی کورٹ کے وکیشن ججس

دسہرہ کی تعطیلات کے دوران ہائی کورٹ کے وکیشن ججس

حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : رجسٹرار جنرل نے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ حیدرآباد ہائی کورٹ دسہرہ کی تعطیلات کے لیے 25 تا 27 ستمبر بند رہے گا ۔ اس دوران فوری نوعیت کی درخواستوں کی سماعت کے لیے 27 ستمبر کو ڈاکٹر جسٹس بی شیوا شنکر راؤ اور ڈاکٹر جسٹس شمیم اختر پر مشتمل ڈیویژن بنچ اور جسٹس ایم سیتا راما مورتی پر مشتمل سنگل بنچ کی جانب سے ہائی کورٹ میں اجلاس منعقد کیا جائے گا ۔ فائیلنگ کی تاریخ 25 ستمبر ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT