Thursday , December 13 2018

دفتر آر ڈی اور بودھن میں آبدار خانہ کا افتتاح

بودھن /16 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گذشتہ روز سہ پہر دفتر آر ڈی او بودھن میں آر ڈی او مسٹر شیام پرساد نے آبدار خانے کا افتتاح انجام دیا ۔ اس موقع پر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دفاتر کو دوردراز سے اپنے کام انجام دینے یہاں پہونچنے والوں کو محفوظ ٹھنڈا پانی فراہم کرنے کا دفتر آر ڈی او کے عملے کے افراد نے فیصلہ کیا ۔ انہوں نے اپنے عملے کے افراد کی ستائش کرتے ہوئے دیگر دفاتر اور اہم عوامی مقامات پر بھی موسم گرما کے دوران آبدار خانے کھولنے کی عوام الناس سے خواہش کی ۔

TOPPOPULARRECENT