Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / دفتر آئی سی ڈی ایس اٹنور کے ریکارڈس کی تنقیح

دفتر آئی سی ڈی ایس اٹنور کے ریکارڈس کی تنقیح

اوٹنور ۔ 12؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آنگن واڑی ورکرس حاملہ خواتین و چھوٹے بچوں کی تغذیہ بخش غذا اور ایک وقت کا پیٹ بھر کر کھانا (ون ٹائم فل میلس ) فراہم کرنا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار مستقر جینور کے دفتر آئی سی ڈی ایس آر ڈی او ایلیا نے کیا ۔ انہوں نے مستقر جینور کے دفتر آئی سی ڈی ایس میں تمام ریکارڈس کی تنقیح کی ۔ منڈل میں خدمات

اوٹنور ۔ 12؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آنگن واڑی ورکرس حاملہ خواتین و چھوٹے بچوں کی تغذیہ بخش غذا اور ایک وقت کا پیٹ بھر کر کھانا (ون ٹائم فل میلس ) فراہم کرنا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار مستقر جینور کے دفتر آئی سی ڈی ایس آر ڈی او ایلیا نے کیا ۔ انہوں نے مستقر جینور کے دفتر آئی سی ڈی ایس میں تمام ریکارڈس کی تنقیح کی ۔ منڈل میں خدمات انجام دینے والے تمان آنگن واڑی سنٹرس کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے آروگیا لکشمی اسکیم پر بہتر سے بہتر طریقہ پر عمل آوری کی جانی چاہئے ۔ بعدازاں آنگن واڑی وکررس کو گیاس سیلنڈرس کے علاوہ تمام آنگن واڑی ورکرس کو یونیفارمس کی تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر آئی سی ڈی ایس پراجیکٹ عہدیدار ستیما ‘ نائب صدر منڈل پرجا پریشد جینور شیخ عبدالرشید ‘ ایم پی ڈی او جینور داتارام ‘ جینور تحصیلدار ٹی ورنا ‘ کے پرکاش ‘ سوپر وائزر پینٹو بائی کے علاوہ دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT